Test:N1
#1. “مقاصد الفلاسفہ “کن کی تصنیف ہے؟
#2. حضرت شعیب کی وعم پر کس قسم کا عزاب آیا؟
#3. “خراج وظیفہ ” سے مراد ہے
#4. “قانون مسعودی ” کس مسلم سائنس دان کی تصنیف ہے؟
#5. طریقتہ جدیدۃ فی تعلیم العربیۃ کن کی تصنیف ہے؟
#6. وہ کون سا ماہر معاشیات ہے جو اپنے نظریہ آبادی کی وجہ سے مشہور ہے؟
#7. ارسطو کی کتب کا شارح کس مسلم فلسفی کو کہا جاتا ہے؟
#8. یہ کس مسلمان حکمران کا قول ہے “میں بہت سی مملکتوں کا فرمانروا ، تین براعظموں کا شہنشاہ اور دو سمندروں کا مالک ہوں”۔
#9. ہندومت کے “فلسفہ یشسکا ” کے بانی کا نام ہے
#10. “امام المفسرین ” اور “ترجمان القرآن” کن صحابی کے القاب ہیں؟
#11. اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے دور میں وہ کون سا جرنیل تھا جو سا حل اوقیانوس تک پہنچ گیا تھا؟
#12. “اپاسک ” کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال ہوتی ہے
#13. متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کا نام ہے؟
#14. کل جماعتی حریت کانفرنس کس علاقے کی تنظیم ہے؟
#15. امراض کے متعدی ہونے کا نظریہ کس مسلمان طبیب نے پیش کیا؟
#16. خرطوم کس اسلامی ملک کا دارالحکومت ہے:
#17. یہ کس سائنس دان کا قول ہے کہ “دنیا میں کوئی مرض ایسا نہیں ہے جس کی دوا اللہ تعالی نے پیدا نہ کی ہو۔
#18. غزوہ احد میں کس مشرک کے وار سے رسول اکرم کا چہرہ مبارک زخمی ہوگیاتھا؟
#19. جامع البیان فی تفسیر القرآن کے مولف کا نام ہے
#20. یہ کس کا قول ہے ” جو بات نبی اکرم سے ثابت ہو وہ بسروچشم قبول ہے
#21. لیبیا کے دارالحکومت کا نام ہے:
#22. مہاتما گاندھی کو شہرت حاصال ہے۔
#23. دارارقم کن صحابی کا گھر تھا؟
#24. مشرقی یورپکے واحد اسلامی ملک کا نام کیا ہے؟
#25. موگا دیشو کس اسلامی ملک کا دارالحکومت ہے
Results
Congratulations: You have passed the Test.
Sorry: You have been failed in the Test. Join Our Academy for Your Preparation.
Tags:Mahatma Gandhi, Theory of nonviolence, Action, Knowledge, Extremism, Adam Smith, Alfred Marshall, Ricardo, Thomas Robert Malthus, Quote, Sayings, Ancient companions, Battle of Uhud, Polytheist, Calamity on Shu’aib’s people, Philosophy of Yeschka, Apsak, Khiraj obligation, Mas’udi’s Law, Theory of diseases, Walid ibn Abdul Malik, Ruler of many kingdoms, Aristotle, Collective Freedom Conference, Khartoum, Libya, Objectives of the Philosophers, Magadishu, Modern Method in Teaching Arabic, United Arab Emirates, Jami’ al-Bayan in Quranic Interpretation, Imam of the Exegetes, Translator of the Quran, Abdullah ibn Abbas, Mu’adh ibn Jabal, Abdullah ibn Mas’ud



