جہادبالعلم کی عصری ضرورت وتقاضے
جہادبالعلم کی عصری ضرورت وتقاضے صبح نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن کرتے ہوئے سورة یسین کی ایت نمبر 21پرپہنچا تو کافی پیچیدہ سوالات کے جواب مل گئے۔ آپ بھی اس ایت کریمہ کا مطالعہ کریں: اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْــٴَـلُكُمْ اَجْرًا وَّ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ ہ اس ایت کریمہ کا سیاق وسباق یہ ہے کہ ایک […]
جہادبالعلم کی عصری ضرورت وتقاضے Read More »
