Muslim Research Scholars Organization (MRSO) Introduction ? Its Objectives, Administrative Bodies and Projects ?

مسلم ریسرچ سکالرز آرگنائزیشن میرے دل ودماغ میں  زمانہ طالبعلمی کے دوران پیدا ہونیوالی فکری و علمی اور تحقیقی تحریک تھی۔ایم فل کورس ورک کی تکمیل کے بعد باقاعدہ طورپر 2015میں اس پر پیپر ورک کا آغاز کیا اور2017-18میں ان خیالات کا اظہار حلقہ احباب میں کیا۔پہلی مرتبہ 2019میں اپنے اساتذہ وطلباء کے تعاون سے سٹی فوڈ کلب  تونسہ شریف میں پہلا سیمینار منعقد ہوا۔جس کے بعد باقاعدہ کام کی ترتیب وتنظیم کا آغاز ہوا۔2020-21میں اصول وقواعد اور اہم مقاصد طے کیے اور اس پر مختلف اہل علم سے تجاویز لیں۔دسمبر2022میں  اہم  تنظیمی تشکیل مکمل کی ۔پراجیکٹس اور ارکان کا انتخاب کیا اورپیپر ورک کو حتمی شکل دی۔

Muslim Research Scholars Organization (MRSO) Introduction ? Its Objectives, Administrative Bodies and Projects ? Read More »