admin123

An introduction and Critique to “JEWISH CONSPIRANCY”

1902/1903 کے خزاں میں کچھ خفیہ دستاویزات کاانکشاف دوروسی اخباروں سنامیا میں ہوا۔ جن کی تفصیل 1905میں ایک نصرانی بنام سرجی ناٸلس نے باقاعدہ کتابی شکل میں روسی زبان میں مرتب کی۔  بعدازاں جس کا انگریزی میں نامعلوم مصنف نے ترجمہ Jewish Conspiracy کے نام سے کیا۔ اس کتاب کا ایک اوریجنل نسخہ برٹش میوزیم […]

An introduction and Critique to “JEWISH CONSPIRANCY” Read More »

Greater Israeel: History and development

گریٹر اسرائیل:تاریخ وارتقاء قوم بنی اسرائیل کی تاریخ توبہت پرانی ہے۔ اس قوم کواللہ کی طرف سے سب سے زیادہ انعامات عطاہوئےلیکن انہوں نے ناشکری ونافرمانی کی جس کی وجہ سے ان کی تذلیل ہوئی۔ اصطلاح میں انہیں یہود کہاجاتا ہے اور مذہبی بنیاد پریہ قوم یہودی کہلاتی ہے۔ قرآن میں اس قوم کے تفصیلی

Greater Israeel: History and development Read More »

مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟

مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟

اپنی معنویت ومقصد کے اعتبار سے ان میں  کوئی فرق نہیں ہے۔ اس لیے   تحقیق میں مذکورہ بالا تینوں الفاظ ہم معنیٰ سمجھے جاتے ہیں۔چونکہ ان کا مقصد مقالہ نگار کی معلومات کو زیادہ سے زیادہ قابل اعتماد بنانا ہوتا ہے۔ اوریہ مقالہ نگار کی علمی وسعت کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔ ان سب کے لیے کتابیات یا ببلیو گرافی کے الفاظ بھی استعمال کر لیے جاتے ہیں بہرحال ان میں جو تکنیکی فرق پایا جاتا ہے ذیل میں اس کی تفصیل

مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟ Read More »

How to get registered on MRSO website?

Get registered on MRSO website? مسلم ریسرچ سکالرز آرگنائزیشن کے پراجیکٹس میں رجسٹریشن کا طریقہ کار: ایم آر ایس او کے کسی بھی پراجیکٹ میں رجسٹریشن کا طریقہ کار یہ ہے۔ کہ سب سے پہلے گوگل میں mrso.org.pkلکھیں۔ تو درج ذیل پیج اوپن ہوگا۔ اس پیج کے دہنی طرف Get Registered پہ کلک کریں گے

How to get registered on MRSO website? Read More »

Western Philosophy and Reforms

”مغربی فلسفہ ء اصلاحات” عبدالباسط 31.08.2023 آج مطالعہ کے دوران  حلاق کی کتاب شریعہ (نظریہ،عمل اورتغیرات)کے آخری باب صفحہ 444 کی درج ذیل عبارت نے میرے ذہن میں چند پیچیدہ سوالات پیدا کیے۔ جن پر تحقیق وقت کی اہم ضرورت  ہے ،حلاق کی وہ  عبارت اور اس پر تبصرہ ذیل میں پیش کیا گیاہے: “The

Western Philosophy and Reforms Read More »

یوم عاشور  ۔۔۔۔ناقابل تلافی سانحہ

کربلاء میں 10 محرم الحرام 61 ہجری کو جو کچھ بھی ہوا ۔ اس کی قیمت ہم آج بھی انتشار وافتراق کی شکل میں چکار ہے ہیں۔ بہر حال ہر سال کی طرح امسال بھی یوم عاشور پر شہدائے کربلاء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اوران سے محبت و ہمدردی اوراظہار یکجہتی کے لیے ناصرف مسلم بلکہ غیر مسلم بھی آنسو بہانے پر مجبور ہوں گے۔ واقعتا یہ انسانی تاریخ کا المناک سانحہ ہے۔ جس پر تمام باشعور انسان بالخصوص ہر صاحب ایمان افسردہ ہوتا ہے اورکسی کے پاس بھی اس سانحہ کی کوئی وضاحت(Justification)نہیں ہے۔ اسی لیے قرون اولیٰ کے مسلمانوں اوربزرگان دین نے اس پر ہمیشہ دکھ اورغم کا اظہار کیا۔ لیکن اس کے اسباب ومحرکات اوراس سانحہ کے اثرات ونتائج پر جب بھی کلام ہوا توتین قسم کی آراء سامنے آئیں۔

یوم عاشور  ۔۔۔۔ناقابل تلافی سانحہ Read More »

Dear Students! We cordially welcome you to our virtual forum for preparation of Competitive Exams (Entry Test, PPSC, FPSC, GAT, NTS etc). We are going to start a series of tests and discussions via virtual mode of learning by MRSO.The interested students can get registered by filling our online registration form.

X