مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟
مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟
اپنی معنویت ومقصد کے اعتبار سے ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اس لیے تحقیق میں مذکورہ بالا تینوں الفاظ ہم معنیٰ سمجھے جاتے ہیں۔چونکہ ان کا مقصد مقالہ نگار کی معلومات کو زیادہ سے زیادہ قابل اعتماد بنانا ہوتا ہے۔ اوریہ مقالہ نگار کی علمی وسعت کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔ ان سب کے لیے کتابیات یا ببلیو گرافی کے الفاظ بھی استعمال کر لیے جاتے ہیں بہرحال ان میں جو تکنیکی فرق پایا جاتا ہے ذیل میں اس کی تفصیل
مآخذومصادر اور مراجع میں فرق بیان کریں؟ Read More »
