August 2023

یوم عاشور  ۔۔۔۔ناقابل تلافی سانحہ

کربلاء میں 10 محرم الحرام 61 ہجری کو جو کچھ بھی ہوا ۔ اس کی قیمت ہم آج بھی انتشار وافتراق کی شکل میں چکار ہے ہیں۔ بہر حال ہر سال کی طرح امسال بھی یوم عاشور پر شہدائے کربلاء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اوران سے محبت و ہمدردی اوراظہار یکجہتی کے لیے ناصرف مسلم بلکہ غیر مسلم بھی آنسو بہانے پر مجبور ہوں گے۔ واقعتا یہ انسانی تاریخ کا المناک سانحہ ہے۔ جس پر تمام باشعور انسان بالخصوص ہر صاحب ایمان افسردہ ہوتا ہے اورکسی کے پاس بھی اس سانحہ کی کوئی وضاحت(Justification)نہیں ہے۔ اسی لیے قرون اولیٰ کے مسلمانوں اوربزرگان دین نے اس پر ہمیشہ دکھ اورغم کا اظہار کیا۔ لیکن اس کے اسباب ومحرکات اوراس سانحہ کے اثرات ونتائج پر جب بھی کلام ہوا توتین قسم کی آراء سامنے آئیں۔

یوم عاشور  ۔۔۔۔ناقابل تلافی سانحہ Read More »

Dear Students! We cordially welcome you to our virtual forum for preparation of Competitive Exams (Entry Test, PPSC, FPSC, GAT, NTS etc). We are going to start a series of tests and discussions via virtual mode of learning by MRSO.The interested students can get registered by filling our online registration form.

X