June 2023

عالمی مدنی مرکز میں گزرے خوبصورت لمحات:ایک یادگار

زمانہ طالبعلمی میں دعوت اسلامی سے وابستگی 2010میں ہوٸی۔ وقتا فوقتا مختلف سیشنز جواٸن کرنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔ اس سال بھی 10اور11جون 2023کو دودن کے لیے پروفیشنلز میٹ اپ کی دعوت ملی اورالحمد لله شرکت کی سعادت پاٸی۔

عالمی مدنی مرکز میں گزرے خوبصورت لمحات:ایک یادگار Read More »

(عالمی اسلامی ریاست (تاریخ،جغرافیہ اور مستقبل

تاریخ اسلام کے مطالعہ سے عیاں ہے کہ سلطنت اسلامیہ کی وسعت جوں جوں بڑھتی گٸی مساٸل بھی بڑھتے گئے۔ جدید دنیامیں اسلام اور مسلمانوں کے سٹیٹس پر لکھنے والے لوگ اپنے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے  نئی تحقیقات پیش کررہے ہیں۔کوئی یورپ کو برابھلا کہتا ہے تو کوئی ان کے کٹھ پتلی مسلم حکمرانوں کوکوستا ہے۔ دوسری طرف سے ردعمل آتا ہے تو مسلم تاریخ کے جھگڑوں کوہوادے کر باہم دست وگریباں کرادیاجاتا ہے۔ اس سے کوئی ان جھگڑوں سے تنگ آکر چھپ کر کونے میں بیٹھ جاتا ہے توکوئی ظلم وجبر کی چکی میں پستا چلاجاتا ہے۔ دوردور تک ان مسائل سے نکلنے کی ممکنہ صورت نظر نہیں آتی۔ قرآن کریم پہ ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کی رحمت  سے مایوس نہ ہواجائے۔ اور مسائلسے نکلنے کی راہ تلاش کی جائے۔ میرے چند تحقیق طلب سوالات  حسب ذیل ہیں جنہیں”عالمی اسلامی ریاست(تاریخ،جغرافیہ اور مستقبل) ”میں زیربحث لانے کی کوشش کررہاہوں۔

(عالمی اسلامی ریاست (تاریخ،جغرافیہ اور مستقبل Read More »

Dear Students! We cordially welcome you to our virtual forum for preparation of Competitive Exams (Entry Test, PPSC, FPSC, GAT, NTS etc). We are going to start a series of tests and discussions via virtual mode of learning by MRSO.The interested students can get registered by filling our online registration form.

X